مرکزی مواد پر جائیں
ایمان، اتحاد، تنظیم، عدل

مکمل پاکستان پارٹی

پاکستان مکمل ہے، اب اس کے خواب کو مکمل کرنا ہے۔

بانی و چیئرمین

محمد عبدالمتین ہاشمی

بانی و چیئرمین
our Politics party  is not part of the current outdated political system

ہمارا انتخابی نشان

چمنی

ہمارا انتخابی نشان
محمد عبدالمتین ہاشمی
بانی چیئرمین

محمد عبدالمتین ہاشمی

پاکستان کو ایسی فلاحی، خودمختار اور ترقی یافتہ ریاست بنانا جہاں ہر شہری خود کو محفوظ، باعزت اور بااختیار محسوس کرے۔

محمد عبدالمتین ہاشمی کی پیدائش اور پرورش اسلام آباد میں ہوئی۔ آٹھ سال کی عمر میں والد کے تبادلے پر جدہ، سعودی عرب منتقل ہوئے اور پاکستان ایمبیسی اسکول جدہ سے تعلیم حاصل کی۔ واپسی پر راولپنڈی میں سکونت اختیار کی۔ NUML اسلام آباد سے ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ راولپنڈی بورڈ آف ایجوکیشن اور لیبر منسٹری اسلام آباد میں ملازمت کی، اور NUML، COMSATS و CUST یونیورسٹیز میں تدریس کی۔ انٹر کالجیٹ کرکٹ میں بیسٹ باولر رہے۔ ایک اخبار کے مالک اور کتاب کے مصنف ہیں۔ نوجوانی سے سیاست میں دلچسپی رہی، سماجی کام بھی کیا، اور 14 اگست 2025ء کو مکمل پاکستان پارٹی کی بنیاد رکھی جس کے وہ بانی چیئرمین ہیں۔ ساتھ ہی اپنا کاروبار بھی کر رہے ہیں۔

چیئرمین کے بارے میں مزید جانیں

ہمارے بنیادی اصول

ایمان

اللہ تعالیٰ پر کامل یقین اور اسلامی اقدار کی پاسداری

01

اتحاد

قوم میں یگانگت اور باہمی اتفاق پیدا کرنا

02

تنظیم

نظم و ضبط اور قانون کی حکمرانی کا قیام

03

عدل

معاشرے میں انصاف اور برابری کو یقینی بنانا

04

قومی وژن

ایمان سے کردار، اتحاد سے طاقت، تنظیم سے ترقی، اور خدمت سے مکمل پاکستان۔

قومی ترجیحات

01.

قومی مقصد کی تجدید

02.

اخلاقی بحالی

03.

لسانی اور ثقافتی ہم آہنگی

04.

مذہبی رواداری

05.

انتظامی اصلاحات

06.

تعلیمی ہنگامی اقدام

07.

صحت کی سہولیات

08.

توانائی میں خودکفالت

09.

برآمدات پر مبنی معیشت

10.

زرعی اصلاحات

11.

غربت کا خاتمہ

12.

خواتین کی بااختیاری

13.

نوجوانوں کی قیادت

Why MPP?

کیا پاکستان پہلے نامکمل تھا، جو اب آپ نے 'مکمل پاکستان پارٹی' بنائی ہے؟

پاکستان مکمل ہے، لیکن پاکستان کے خواب کو مکمل کرنا ابھی باقی ہے۔ ہمارا مقصد ان ادھورے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینا ہے۔

منشور کا جائزہ

مکمل پاکستان پارٹی کا منشور

کیونکہ ملکی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب صنعت کاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا

MPP Manifesto Poster

تازہ ترین خبریں

پمز ہسپتال کی نرسری میں افسوسناک واقعہ، 15 نومولود جاں بحق

پمز ہسپتال کی نرسری میں افسوسناک واقعہ، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے گائنی و وارڈ نرسری میں مبینہ طور پر اچانک آگ بھڑکنے کے باعث 15 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے...

مزید پڑھیں

آئندہ تقریبات

نوجوانوں کے لیے قومی بیداری اور قیادت کانفرنس6 202
ستمبر
5

نوجوانوں کے لیے قومی بیداری اور قیادت کانفرنس6 202

5 ستمبر، 2026
12:00 AM
لیاقت باغ، راولپنڈی,

پارٹی تصویروں میں

میلادِ مصطفیٰ ﷺ
Milad

میلادِ مصطفیٰ ﷺ

پارٹی اجلاس
Party Meeting

پارٹی اجلاس

ویڈیوز

یئرمین عبدالمتین ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو

یئرمین عبدالمتین ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو

میڈیا انٹرویوز

مکمل پاکستان کے سفر کا حصہ بنیں

پارٹی میں شامل ہوں